لاہور (ویب ڈیسک) گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور نے مسیحی برداری کے مقدس مقام ”مر یم آباد” کو بین الاقوامی سطح پر مذہبی سیاحت کے لیے کھولنے اور اس کی تزئین و آرائش کر نے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اقلیتوں کے لئے سر کاری ملازمتوں میں کوٹے […]