کراچی (صباح نیوز) لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کرانے کے دوران مشتعل افراد نے خاتون ایس ایچ او پر حملہ کردیا، حملے میں وہ زخمی ہوگئیں ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پیش آیا،جہاں لاک ڈاؤن پر مکمل عملدرآمد کرانے پرمشتعل افراد نے خاتون پولیس […]