رواں سال کی پانچ سو بااثر مسلم شخصیات کی فہرست جاری وزیراعظم عمران خان کو مین آف دی ایئرقرار دے دیا گیا فلسطینی نژاد کانگریس وومن رشیدہ طلیب  پرسنالٹی اف دی ایئر قرار فہرست میں نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان بھی فہرست میں شامل ہیں۔ اسلام آباد(ویب ڈیسک ) […]

کراچی(صباح نیوز) معروف عالم دین اور شیخ الحدیث مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے مساجد میں باجماعت نماز ادا کرنے کا فیصلہ ہماری رائے کے خلاف ہے لیکن ہم اس فیصلے پر عمل درآمد کرنے کے پابند ہیں۔مفتی تقی عثمانی نے اپنے پیغام میں کہا […]