صرف دو سال میں پی ٹی آئی کی مقبولیت 8 فیصد کی خطرناک کمی کے ساتھ صرف 24 فیصد رہ گئی مسلم لیگ (ن) نے 27 فیصد مقبولیت کے ساتھ پہلی بار پی ٹی آئی کو پیچھے چھوڑ دیا اسلام آباد(صباح نیوز) انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینیئن ریسرچ(آئی پی او […]