کورونا ‘ملک بھر میں 64افراد جاں بحق  ،1910نئے کیسزرپورٹ اموات 11514 ہوگئیں، فعال کیسز کی تعداد33295تک پہنچ گئی ،2147کی حالتتشویشناک ہے،این سی اوسی کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی شرح2.1فیصد جبکہ صحتیاب ہونے والوں کی شرح91.7فیصد تک پہنچ چکی ہے ا سلام آباد (ویب  نیوز)مہلک  وباء کوروناوائرس کے باعث […]