پاکستان اسٹاک مارکیٹ ،گذشتہ ہفتے کاروباری اتار چڑھائو کے بعد مندی کا رجحان کے ایس ای 100انڈیکس 33800پوائنٹس کی بلند سطح کو چھونے کے بعد32800پوائنٹس کی کم سطح پر بند ہوا مندی کے سبب سرمایہ کاروں کے 37ارب روپے ڈوب گئے ،مجموعی حجم 61کھرب روپے رہ گیا ،53فیصد حصص کی […]