اسلام آباد (صباح نیوز) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کاروباری شخصیات میں ٹیکس رن فنڈ کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منفی اقتصادی اثرات سے نمٹنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں، اس میں خصوصی طور پر ایک ہزار 200 ارب روپے کا […]