ننگرہار: منگل باغ اپنے تین ساتھیوں سمیت بم دھماکے میں ہلاک
2021-01-28
کابل (ویب نیوز) حکومت پاکستان نے کالعدم تنظیم لشکر اسلام کے سربراہ منگل باغ اور ان کے چار ساتھیوں کو زندہ یا مردہ پکڑنے میں معاونت پر لاکھوں روپے کے انعامات کا اعلان کیا تھا کالعدم تنظیم لشکر اسلام کا سربراہ منگل باغ آفریدی افغانستان میں بم دھماکے میں ہلاکRead More →