اسلام آباد: (ویب ڈیسک) عیدا لضحیٰ پر ایس او پیز کے حوالے سے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کئے جائیں گے، کسی بھی غیر قانونی مویشی منڈی کو قائم کرنے یا چلانے کی ہر گز اجازت نہیں ہوگی، عید […]