ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی مزید بڑھ گئی اسلام آباد(ویب  نیوز)ملک بھر میں مسلسل مہنگائی میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.52 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق مہنگائی کی شرح […]