اسلام آباد (ویب ڈیسک) میجر عزیز بھٹی کا 55 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر نے میجر عزیز بھٹی شہید کے 55 ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میجر عزیز بھٹی شہید کی شاندار قیادت اور جرات […]