وزیراعظم کاصحافیوں کےمطالبات کا نوٹس، فوری حل کرنےکی ہدایات جاری کردیں، صحافیوں کاعیدکےروزوزیراعظم ہاؤس کےباہر احتجاجی دھرنا موخر وزارت اطلاعات کی دعوت پر آر آئی یوجے اور ربجا کےساتھ مذاکرات کامیاب،عید کےفوری بعد مطالبات کےحل کےلئےتمام اسٹیک ہولڈرز کا مشترکہ اجلاس بلانے پر اتفاق آر آئی یوجے اور ربجا کو […]