اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ ججز کی مکمل خودمختاری کے بغیر عوام کو انصاف کی فراہمی ممکن نہیں۔ سپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال کی تقریب ہوئی جس میں چیف جسٹس پاکستان، سپریم کورٹ کے ججز اور وکلاء شریک ہوئے۔ چیف جسٹس آف […]