نادرا کے تمام دفاتر27اپریل سے کھولنے کااعلان احساس ایمرجنسی کیش حاصل کرنے میں جن کے انگوٹھے کے نشان کا مسئلہ آرہا ہے وہ نادرا دفتر جا کر تصدیق کروائیں معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر  کی شہباز گل کے ہمراہ پریس کانفرنس اسلام آباد(صباح نیوز)  […]