حکومت کا جنسی زیادتی کے مجرموں کو نامرد بنانے کا قانون لانے کا فیصلہ اسلام آباد(ویب ڈیسک ) حکومت نے جنسی زیادتی کے مجرموں کو نامرد بنانے کا قانون لانے کا فیصلہ کرلیا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ایسے مجرموں کو نامرد بنانے […]