ملتان (صباح نیوز) ملتان کے نشتر ہسپتال کے 18ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف سمیت 18افراد میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی  ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا کے مطابق کوروناوائرس سے 12ڈاکٹرز اور چھ پیرامیڈکس متاثر ہوئے ہیں۔  وائس […]