مکہ مکرمہ (صباح نیوز) رمضان المبارک کے دوران کورونا کی وبا جاری رہنے کی صورت میں حرمین شریفین اور دوسری مساجد میں نماز تراویح پرپابندی   کا امکان ہے  تاہم سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے اس حوالے سے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔  سرکاری ٹی وی  سے بات […]