اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاک بحریہ کو راول ڈیم کنارے نیوی سیلنگ کلب کی ممبرشپ جاری کرنے  سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں راول ڈیم کے کنارے نیوی سیلنگ کلب کی تعمیر کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے نیوی کو کلب کی ممبرشپ جاری کرنے  […]