کراچی (ویب ڈیسک) سندھ کے ضلع دادو کے تحصیل جوہی کی گاج ندی میں سیلابی پانی سے تباہ کاریاں جاری ہیں اور وبائی امراض سے 5 بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ سیلاب متاثرین کھلے آسمان تلے بے یار و مددگار پڑے ہیں۔ جوہی اور کاچھو میں حالیہ بارشوں کے باعث […]