سندھ حکومت نے وفاقی حکومت کے لیے ودہولڈنگ ٹیکس جمع کرنے سے انکار کردیا سندھ حکومت کی جانب سے وفاق کو ودہولڈنگ ٹیکس وصولی کی مد میں سالانہ دو سے ڈھائی ارب روپے دیئے جاتے ہیں۔ صوبائی حکومت کراچی(صباح نیوز) سندھ حکومت نے وفاقی حکومت کے لیے ودہولڈنگ ٹیکس جمع […]