صدر نے ہائرایجوکیشن کمیشن ترمیمی آرڈیننس2021 کی منظوری دیدی ترمیمی آرڈیننس کا اطلاق 26مارچ سے ہوگا، تمام فیصلے وزارت تعلیم کی منظوری سے مشروط ہوں گے اسلام آباد( ویب  نیوز) صدرِ مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)ترمیمی آرڈیننس2021کی منظوری دیدی۔آرڈیننس کے تحت ہائر ایجوکیشن کمیشن کیRead More →