اسلام آباد(صباح نیوز) ایمپلائز اولڈ ایج بینفٹ پینشن میں اضافے کے خلاف وفاقی وزارت قانون انصاف میدان میں آگئی ،وزارت قانون انصاف کے اعتراضات کے بعد وزیراعظم کے حکم پر ہونے والا دوہزار کااضافہ واپس لے لیاگیا،بزرگ پنشنرز کی پنشن 8500سے واپس 6500کردی گئی ،،ترجمان وزارت قانون انصاف نے اعتراض […]