مہمند (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ضلع مہمند میں ماربل کی کان بیٹھنے کے حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں امدادی چیک تقسیم کر دیئے۔ وزیر اعلیٰ محمود خان نے ضلع مہمند کا دورہ کیا، وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے ورثا میں فی […]