لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے 5 اگست تک مارکیٹس اور شاپنگ مالز بند کرنے کا اعلان کر دیا، فیصلے کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا۔  انسداد کورونا کابینہ کمیٹی کا ایوان وزیراعلیٰ میں وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی زیرصدارت اہم […]