لاہور۔ (ویب ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے قومی خوشحالی کیلئے پرعزم اندرون ملک ترسیلات میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر جے ایس بینک کی کاوشوں کا اعتراف کیا ہے۔ جے ایس بینک قومی خزانہ میں غیر ملکی زرمبادلہ جمع کروانے والے سب سے بڑے اداروں میں سے ایک ہے۔ […]