ممتاز خواتین کو ایوارڈ دینے سے دیگر خواتین میں آگے بڑھنے کا شوق تیز تر ہو گا۔ مرزا محمد آفریدی خواتین عزم و ہمت کے آگے بڑھنے کیلئے محنت کریں کامیابی ان کے قدم چومے گی۔ رومینہ خورشید عالم
پاکستان کی خواتین صلاحیتوں کے لحاظ سے دنیا میں کسی سے کم نہیں ہیں۔ احسن بختاوری اسلام آباد چیمبر آف…