اسلام آباد(صباح نیوز) چیئرمین این ڈی ایم اے  لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ  ملک میں  وینٹی لیٹرز کی کمی نہیں، اس وقت 4700وینٹی لیٹرز ملک میں موجود ہیں 128 کووڈ مریض اس وقت وینٹی لیٹر پر موجود ہیں، ملک میں وینٹی لیٹرز کی تعداد کا 50 فیصد  […]