اسلام آباد (ویب ڈیسک) ضلعی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں کورونا ویکیسین کیلئے سوا لاکھ افراد رجسٹریشن کراچکے ہیں، رجسٹریشن کرانے والوں میں ہیلتھ کئیر ورکرز اور 50 سال سے زائد عمر کے افراد شامل ہیں۔ ضلعی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ رجسٹر کئے گئےRead More →