لاہور(صباح نیوز) ملک کے 61 اضلاع میں ٹڈی دل نے حملے کرکے فصلوں کو شدید نصان پہنچایا ، جبکہ صوبائی حکومتوں اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ناکافی اقدامات کے سبب کسان شدید گرمی کے باوجود ہاتھوں میں تھال اور پلاسٹک کی بوتلیں لیے اپنی مدد آپ کے تحت ٹڈیاں […]

اسلام آباد(صباح نیوز) حکومت کی طرف سے کرونا کے بعد ٹڈی دل سے نمٹنے  کیلئے بھی مرکزی ادارہ قائم کردیا گیا، آئندہ پیر سے 9جہاز فضائی اسپرے  شروع کردیں گے ، 2000 ٹیمیں متحرک کردی گئی ہیں، امریکہ سے بھی اسپرے کے متعلقہ جہاز اور  مشینیں خریدنے کا فیصلہ کیا […]