اسلام آباد (ویب ڈیسک) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام 4 بجے اسلام آباد میں ہوگا۔ انسداد منی لانڈرنگ سمیت کئی اہم بلوں کی منظوری کا امکان ہے۔ ایف اے ٹی ایف سے متعلق بل منظوری کیلئے مشترکہ اجلاس میں پیش کئے جائیں گے۔ اینٹی منی لانڈرنگ دوسرا ترمیمی بل […]