اسلام آباد (ویب ڈیسک) بیرون ملک تعینات پاکستانی سفیروں کی کارکردگی رپورٹ بھی طلب وزیر اعظم عمران خان کی منظوری کے بعد کارکردگی پرفارما وزارت خارجہ کو بھجوادیا گیا وزیر اعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں کی شکایات   کا  نوٹس لے لیا۔ حکومت نے بیرون ملک موجود سفارتکاروں کی کارکردگی […]