کویت (ویب ڈیسک) کویت نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستانی طبی ماہرین کی قابلیت کا اعتراف کرتے ہوئے پاکستانی ڈاکٹروں اور طبی عملے کو طلب کر لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کے لیے پاکستان سے 439 افراد پر مشتمل طبی عملہ جلد […]