کورونا’ملک بھر میں مزید 74افراد جاں بحق،1563نئے کیسزرپورٹ اموات 11450 ہوگئیں، فعال کیسز کی تعداد33820 تک پہنچ گئی،2165 کی حالت تشویشناک ہے کورونا سے انتقال کرنے والے مریضوں کی شرح2.1فیصد جبکہ صحتیاب ہونے والوں کی شرح91.6فیصد تک پہنچ چکی ہے اسلام آباد (ویب نیوز)مہلک وباء کوروناوائرس کے باعث پاکستان […]