نیب حکام کا مریم نواز سمیت لیگی قائدین کے خلاف پتھرائوکا مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ ن لیگی کارکنان نے مریم کی پیشی کے موقع پر نیب عمارت اور پولیس پر شدید پتھرا ئوکیا نیب نے ہنگامہ آرائی پر مریم کو سننے سے انکار کر دیا اور دفتر کا مرکزی […]