اسلام آباد ہائی کورٹ کا وفاقی حکومت کو لوکل گورنمنٹ فنڈ قائم کرنے کا حکم لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015 کے بعد سی ڈی اے کے پاس ٹیکس وصولی کا کوئی اختیار نہیں پراپرٹی ٹیکس، فیس کی مد میں حاصل رقوم اور جرمانے لوکل گورنمنٹ فنڈ میں ہی جمع ہوں گےRead More →