کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں بارشوں کے بعد حب ندی پر تعمیر کئے گئے پل کے پلرز کی سپورٹ کی دیواریں گر گئیں جس سے پل کے کمزور ہوکر گرجانے کا خدشہ ہے۔ حب چوکی کے قریب حب ندی پہ بنائے جانے والے پل کے پلرز حالیہ بارشوں میں متاثر […]