پنوعاقل (ویب ڈیسک) پنوعاقل میں ذہنی مریض نے اپنی بھابی اور بھتیجوں سمیت گھر کے 10 افراد کو قتل کر دیا۔ مرنے والوں میں 6 خواتین اور 4 بچے شامل ہیں، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ سکھر ضلع کی تحصیل پنوعاقل کے کینٹ تھانے کی حدود میں ذہنی مریض […]