کراچی: نشتر بستی پرانی سبزی منڈی کے قریب راشن کی تقسیم کے دوران دو فلاحی اداروں کے رضاکاروں میں جھگڑے کے دوران مبینہ طور پر پولیس اہلکار کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ کراچی کے علاقے پی آئی بی میں نشتر بستی پرانی سبزی منڈی کے قریب راشن کی تقسیم […]