لاہور (ویب ڈیسک) لاہور سیالکوٹ موٹروے زیادتی کیس میں مزید پیش رفت ہوئی ہے اور پولیس کو ایک اور کامیابی مل گئی۔ سی آئی اے پولیس نے عابد اور شفقت کے گروہ میں شامل اقبال عرف بالا مستری کو ساہیوال سے حراست میں لے لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق اقبال […]