کوئٹہ (ویب ڈیسک) مستونگ کے قریب ریلوے کراسنگ پر پھاٹک نہ ہونے کی وجہ سے ٹرالر مال گاڑی کی زد میں آگیا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق مال گاڑی تافتان جاری رہی تھی کہ اس دورانِ اچانک ریلوے کراسنگ پر بائیس ویلر ٹرالر سامنے آگیا، حادثے میں ٹرین کا انجن اور […]