دبئی :(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات مریخ پر مشن بھیجنے والا پہلا عرب ملک بن گیا،یو اے ای کا ’ہوپ مشن‘ سیارہ مریخ کے لیے روانہ کردیا گیا، اس مشن کا نام “ال امل “یعنی امید رکھا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کا سرخ سیارے پر جانے […]