اشیائے ضروریہ مہنگی ہونے پر وزیراعظم نے نوٹس لے لیا، سخت اقدامات کی ہدایت پرائس مانیٹرنگ کمیٹی ہفتہ وار بنیاد پر ضروری اشیا کی قیمتیں مانیٹر کریں۔عمران خان اسلام آباد(صبا ح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے اثرات عوام تک نہ پہنچنے کا نوٹس لیتے ہوئے […]