کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ہفتے کوچین سے پاکستان پہنچے گی،انتظامات مکمل پی آئی اے کا طیارہ آج (جمعہ کو)بیجنگ کے لیے روانہ ہوگا،چین کی عطیہ کی گئی5لاکھ وائلز پاکستان لائی جائینگی اسلام آباد(ویب  نیوز)کورونا وبا کے خلاف بنائی گئی ویکسین کی پہلی کھیپ ہفتے کو پاکستان پہنچے گی جس […]