اسلام آباد:  کورونا وائرس کے تناظر میں پی ٹی اے کی جانب سے کاوشیں جاری ہیں ملک بھر میں موبائل فون استعمال کنندگان کو 19 مارچ سے اب تک تمام زبانوں میں 81 کروڑ 19 لاکھ 70ہزار پیغامات بھجوائے گئے ہیں۔ پی ٹی اے کے مطابق کورونا وائرس سے تحفظ […]