پشاور (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع کر دی گئی، چار نئے وزراء نے حلف اٹھالیا۔ گورنر شاہ فرمان نے وزراء سے حلف لیا۔ عاطف خان، شکیل احمد خان، فضل شکور اور فیصل امین گنڈا پور نے بحیثیت صوبائی وزیر حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پشاورRead More →