نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں اسرائیلی سفارتخانےکےقریب دھماکاہوا ہے . بھارتی میڈیا ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق دھماکےکی نوعیت کےبارےمعلومات لی جارہی ہیں، دھماکے میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کی […]