چوہدری شجاعت آدھی بات کرکے ہمیں لب کشائی پر مجبور نہ کریں، حافظ حسین احمد جے یو آئی سے مذاکرات کی جو امانت چوہدری برادران کے پاس ہے وہ اس سے قوم کو آگاہ کریں چوہدری شجاعت نے سچ کا ایک حصہ بتایا ہے وہ آدھی بات کرنے کے بجائے […]