لاہور : چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ جسٹس محمد قاسم خان  نے پیٹرول بحران کی تحقیقات کے لئے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ عدالت نے   اٹارنی جنرل آف پاکستان سے پیٹرول بحران کی تحقیقات کے لئے کمیشن کے ارکان  اور سربراہ کے نام اور کمیشن کی تشکیل […]