کراچی(صباح نیوز) این آئی بی ڈی میں بلڈ ڈزیز کے اسپیشلسٹ ڈاکٹرطاہرشمسی نے کہا کہ سندھ حکومت نے پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، این آئی بی ڈی میں بلڈ […]