لاہور (ویب ڈیسک) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدنے پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں کے کلینیکل آڈٹ کا حکم دے دیاہے۔صوبائی وزیرصحت نے یہ حکم محکمہ سپیشلائزہیلتھ اینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر سیکرٹری صحت بیرسٹرنبیل اعوان،سپیشل سیکرٹری سلوت سعید،ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹرآصف طفیل، زاہدالرحمن […]